19 مارچ 2018 - 23:40
تصويري رپورٹ: مشہد مقدس میں نئے سال کی آمد کے سلسلے میں تیاریاں

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد کے موقع پر مشہد مقدس میں چراغانی اور سجاوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔